دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

راولپنڈی میں غیر ملکی جوڑا بھی چوروں سے غیر محفوظ

دنیا بھر کے دورے پر نکلا غیر ملکی سیاح جوڑا راولپنڈی پہنچتے ہی چوری کا شکار

راولپنڈی میں غیر ملکی جوڑا بھی چوروں سے غیر محفوظ

دنیا بھر کے دورے پر نکلا غیر ملکی سیاح جوڑا راولپنڈی پہنچتے ہی چوری کا شکار

سیاحوں کا قیمتی لیپ ٹاپ، کیمرے، موبائل فون پاسپورٹ اور دیگر سفری دستاویزات چور لے گئے

غیر ملکی جوڑے کا تعلق رومانیہ سے ہے

تھانہ نیو ٹاؤن پولیس مقدمہ درج کرکے تفتیش کرے گی

سینیئر پولیس افسران واقع کی تحقیقات کررہے ہیں

موقع سے تکنیکی اور فرانزک شوائد حاصل کرلیے ہیں

چوری کے واقع میں ملوث ملزم کو جلد گرفتار کرلیں

About The Author