دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

گزشتہ 24 گھنٹے میں ملک میں کورونا کے باعث 104 اموات رپورٹ

گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 7.42 فیصد ریکارڈ

 گزشتہ 24 گھنٹے میں ملک میں کورونا کے باعث 104 اموات رپورٹ، این سی اوسی

گزشتہ 24 گھنٹے میں 2 ہزار 869 نئے کیسز رپورٹ

گزشتہ 24 گھنٹے میں 38 ہزار 616 کورونا ٹیسٹ کیے گئے

گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 7.42 فیصد ریکارڈ

ملک بھر میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 19 ہزار 210 ہو گئی

ملک بھر میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 8 لاکھ 67 ہزار 426 ہو گئی

About The Author