دسمبر 21, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

خانیوال کی خبریں

خانیوال سے نامہ نگاروں اور نمائندگان کے مراسلوں پر مبنی خبریں،تبصرے اور تجزیے۔

خانیوال میں کورونا کی یومیہ شرح 5.6 فیصد رہی گزشتہ روز 7 فیصد تھی

خانیوال میں کورونا

250 سیمپل میں 35 سیمپل پازیٹو، 215 نیگٹو ، یومیہ شرح پھیلاؤ 5.6 فیصد رہی

محکمہ صحت خانیوال کی طرف سے خانیوال میں کورونا کے پھیلاؤ کی یومیہ رپورٹ جاری کرتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ

خانیوال میں کورونا کے ہفتے کے روز 350 سیمپل ٹیسٹ کیے گئے

جن میں 35 پازیٹو اور 215 نیگٹو آئے –

آج خانیوال میں کورونا کی یومیہ شرح 5.6 فیصد پہ آگئی ہے-

جبکہ گزشتہ روز 128 سیمپل میں 10 پازیٹو، 118 نیگٹو اور کورونا کی شرح 7 فیصد رہی تھی

About The Author