دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

این اے249 میں کاسٹ کیئے گئے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا تیسرا دن

پیپلزپارٹی کے امیدوار قادر خان مندوخیل کے 346 ووٹ مسترد

این اے249 میں کاسٹ کیئے گئے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا تیسرا دن

ووٹوں کی گنتی کا عمل شروع کردیا گیا

گزشتہ روز 276 پولنگ اسٹیشنز میں سے 141پولنگ اسٹیشنز پر ڈالے گئے ووٹوں دوبارہ گنتی مکمل کرلی گئی تھی

پیپلزپارٹی کے امیدوار قادر خان مندوخیل کے 346 ووٹ مسترد

مسلم لیگ ن کے مفتاح اسمعیل کے 536 ووٹ مسترد

تحریک انصاف کے امجد آفریدی کے 114ووٹ مسترد

اب تک مجموعی طور پر 2345 ووٹ مسترد کئے جا چکے ہیں

About The Author