دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

عید الفطر کی خوشیوں میں قیدیوں کو بھی شریک کرنے کا فیصلہ

محکمہ داخلہ سندھ نے سندھ بھر کی جیلوں میں موجود قیدیوں کی سزا میں 90 روز کی کمی کردی

عید الفطر کی خوشیوں میں قیدیوں کو بھی شریک کرنے کا فیصلہ

محکمہ داخلہ سندھ نے سندھ بھر کی جیلوں میں موجود قیدیوں کی سزا میں 90 روز کی کمی کردی

کراچی سمیت سندھ بھر کی جیلوں میں موجودمختلف سزاوں کےحامل قیدیوں کی سزا میں 90 روز کی کمی کا فیصلہ کرلیا گیا

محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری اعلامئے کے مطابق سزا میں کمی کا فیصلہ عید الفطر کی خوشی میں کیا گیا ہے

جس کا اطلاق سنگین جرائم اور ملک دشمن سرگرمیوں میں ملوث رہنے والے قیدیوں کی

سزاؤں پر نہیں ہوگا۔۔

محکمہ داخلہ سندھ نے قیدیوں کی سزا میں کمی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ۔۔۔

About The Author