دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

اداکارہ سنبل شاہد کرونا وائرس کے باعث انتقال کر گئيں

سنبل شاہد لاہور کے سي ايم ايچ ميں زيرعلاج تھيں

لاہور

اداکارہ سنبل شاہد کرونا وائرس کے باعث انتقال کر گئيں

 سنبل شاہد لاہور کے سي ايم ايچ ميں زيرعلاج تھيں

 سنبل شاہد کو 22 اپريل کو وينٹيليٹر پر منتقل کر ديا گيا تھا

 سنبل شاہد اداکارہ بشری انصاری اور اسما عباس کی بہن ہيں

 سنبل شاہد اداکارہ زارا عباس کی خالہ ہيں

About The Author