لاہورمیں اسپتالوں میں زیر علاج کورونا مریضوں کی تعداد 1038 ہوگئی
لاہور کے سرکاری اسپتالوں میں 699 جبکہ 339 مریض نجی اسپتالوں میں زیرعلاج ہیں
سرکاری اسپتالوں میں 395 تصدیق شدہ جبکہ 304 مشتبہ مریض زیرعلاج ہیں
سرکاری اسپتالوں میں 381 ایچ ڈی یو میں، 211 مریض وینٹی لیٹرز پر، 107 آئسولیشن وارڈ میں موجود ہیں
سب سے زیادہ میو اسپتال میں 220، سروسز115، جناح 143 اور جنرل اسپتال میں 103 مریض داخل ہیں
لاہور میں مجموعی طور پر نجی اسپتالوں میں 339 مریضوں میں 283 تصدیق شدہ جبکہ 56 مشتبہ
مریض زیرعلاج ہیں۔
نجی اسپتالوں میں ایچ ڈی یو155، آئسولیشن وارڈ 154 جبکہ وینٹی لیٹرز پر 30 مریض زیر علاج ہیں۔
لاہور کے سرکاری اسپتالوں میں آئی سی یو 79فیصد تک بھر چکے ہیں
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،