نومبر 14, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سابق ڈی جی پارکس کیخلاف آمدن سےزائد اثاثوں کی سماعت

سابق ڈی جی پارکس لیاقت قائم خانی پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی

احتساب عدالت اسلام آباد میں سابق ڈی جی پارکس لیاقت قائم خانی کیخلاف آمدن سےزائد اثاثوں کی سماعت۔۔

سابق ڈی جی پارکس لیاقت قائم خانی پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی

احتساب عدالت کے جج اصغر علی نے ریفرنس کی سماعت کی۔سابق ڈی جی پارکس لیاقت قائم خانی پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی۔

لیاقت قائم خانی کے وکیل ایڈوکیٹ عمیر مجید کی نیب ریفرنس کی مخالفت کی گئی۔

کہاں ہمیں نیب کی دستاویز پر اعتراض ہے۔نیب دستاویز پڑھنے کے قابل نہیں۔

نیب تفتیشی افسر کے دستخط بھی دستاویز پر نہیں ہے۔

جج احتساب عدالت کی نیب کو مطلوبہ دستاویز فراہم کرنے کی ہدایت کر دی۔

نیب ڈیڑھ سال تک اس کیس کی تحقیقات کرتا رہا۔نیب سے پوچھا جاے کہ

یہ عبوری ریفرنس ہے یا حتمی۔نیب نے ریفرنس میں ذکر کیا ہےکہ

یہ عبوری ریفرنس ہے۔عدالت نے ریمارکس دیئے کہ تحقیقات کا عمل ختم نہیں ہوتا۔

کوئی نئی چیز آے تو اسے نیب عدالت میں پیش کرئیگا۔

ملزم کو ریفرنس پر اعتراض ہے تو تحریری درخواست دے۔

احتساب عدالت نے سماعت 20مئی تک ملتوی کر دی۔

About The Author