دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

احتساب عدالت اسلام آباد میں پنک ریذیڈنسی ریفرنس کی سماعت

احتساب عدالت نے نیب گواہان امیر علی جتوئی، عبد الخطیب سومرو کو آئندہ سماعت پر طلب کر لیا

احتساب عدالت اسلام آباد میں پنک ریذیڈنسی ریفرنس کی سماعت۔۔

احتساب عدالت نے نیب گواہان امیر علی جتوئی، عبد الخطیب سومرو کو آئندہ سماعت پر طلب کر لیا

احتساب عدالت میں پنک ریذیڈنسی ریفرنس کی سماعت ہوئی۔

احتساب عدالت کے جج اعظم خان نےکیس کی سماعت کی۔

عبدالغنی مجید کی ایک روزہ حاضری سے استثنی کی درخواست منظور کر لی گئی۔

استغاثہ کے دو گواہان کو طلب کرتے ہوئے نیب گواہان امیر علی جتوئی

عبد الخطیب سومرو کو بھی آئندہ سماعت پر طلب کرتے ہوئے کیس کی سماعت 20مئی تک ملتوی کر دی گئی

About The Author