دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کراچی میں ایک بارپھرمرغی کا گوشت مہنگا ہونا شروع ہوگیا

شہرمیں مرغی کےگوشت کی قیمت 450 سے470 روپےکلو وصول کی جارہی ہے

کراچی میں ایک بارپھرمرغی کا گوشت مہنگا ہونا شروع ہوگیا ہے

شہرمیں مرغی کےگوشت کی قیمت 450 سے470 روپےکلو وصول کی جارہی ہے

شہرمیں مرغی کاگوشت پھرمہنگا ہوگیا۔۔۔ شہرمیں زندہ مرغی کی قیمت 300 جبکہ گوشت 450 سے470 روپے کلومیں فروخت ہورہا ہے۔۔

عمران۔۔ نذیر۔۔۔خریدار

کمشنرکراچی کی پرائس لسٹ میں زندہ مرغی کی قیمت 150 جبکہ گوشت کی قیمت 214 روپےکلوہے۔۔ شہری کہتےہیں انتظامیہ اپنی ذمہ داری پوری کرنےکےبجائےانھیں منافع خوروں کےرحم وکرم پرچھوڑ دیا ہے۔۔

اسلم ۔۔ خریدار

سندھ پولٹری ایسوسی ایشن کا کہنا ہےکہ ایک ہفتہ قبل پنجاب سےمرغیاں منگوائی گئی

تومارکیٹ میں قیمت کچھ کم ہوئی اب دوبارہ سپلائی ڈیمانڈ کےفرق کےباعث قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا جارہا ہے۔

About The Author