دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کراچی ،یوم علی کی مناسبت سےمرکزی مجلس نشترپارک میں منعقد ہوئی

مولاناشہنشاہ حسین نقوی نے مجلس سےخطاب کیا

کراچی میں یوم علی کی مناسبت سےمرکزی مجلس نشترپارک میں منعقدہوئی۔۔۔

مولاناشہنشاہ حسین نقوی نے مجلس سےخطاب کیا۔۔۔عزاداروں نےایس او پیزکےساتھ مجلس میں شرکت کی۔۔۔

یوم شہادت حضرت علی کی مناسبت سے کراچی میں مرکزی مجلس عزاء نشترپارک میں منعقدہوئی

جس سےعلامہ شہنشاہ حسین نقوی نےحضرت علی المرتضیٰ کی سیرت پرروشنی ڈالی۔۔۔کوروناوباکےباعث مجلس میں شریک افراد نےایس او پیزپرعملدرآمدکرتےہوئےماسک

اورسینیٹائزکااستعمال کیا۔۔۔مجلس کےاختتام پرمحدودتعدادمیں شرکاء نےجلوس برآمدکیا

جواپنےروایتی رواستوں سےہوتاہوا حسینیہ ایرانیان کھارادرپہنچ کراختتام پزیرہوا۔۔۔

جلوس کی قیادت بوتراب اسکاوٹس نےکی۔۔۔

About The Author