دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کراچی مہرانی ہائی وے پر پولیس کی کارروائی، تین ملزمان گرفتار

گرفتار ملزمان سکھن کے علاقے میں لوٹ مار کی وارداتوں میں ملوث تھے

کراچی مہرانی ہائی وے پر پولیس نے کارروائی کرکےتین ملزمان گرفتار کرلیے

ملزمان اقدام قتل، ڈکیتی، چوری اور زمینوں پر قبضے میں ملوث ہیں، پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان سے تین 30 بور پستول بمعہ ایمونیشن برآمد کی گئی ہے،

گرفتار ملزمان سکھن کے علاقے میں لوٹ مار کی وارداتوں میں ملوث تھے

کراچی کے علاقے ناظم آباد نمبر2پرنٹنگ پریس کےباہرسےموٹرسائیکل چوری ہو گئی

واردات کی سی سی ٹی وی ہم نیوز کوموصول ہو ئی

پینٹ شرٹ میں ملبوس شخص کو موٹر سائیکل چوری کرتے دیکھا جاسکتا ہے

گیٹ کےباہرکھڑی موٹرسائیکل کولمحوںمیں لاک کھولا اور موٹر سائیکل لے کرباآسانی فرارہوگیا۔۔

About The Author