دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سندھ میں کورونا وائرس کے آٹھ سواٹھاسی نئے کیسز سامنے آگئے

وائرس کا شکا ر ہوکر 4ہزار6سو67 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔

سندھ میں کورونا وائرس کے آٹھ سواٹھاسی نئے کیسز سامنے آگئے۔

نو متاثرہ افراد انتقال کرگئے۔

وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کے مطابق صوبے میں اب تک 2لاکھ85ہزار6سو25 افراد میں کورونا وئرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

وائرس کا شکا ر ہوکر 4ہزار6سو67 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔

اس وقت شہر میں پانچ سو چھیاسی مریضوں کی حالت تشویشناک اور باون وینٹی لیٹر پر ہیں۔

کراچی میں چوبیس گھنٹے کے دوران دو سو تیس افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔

سب سے زیادہ ایک سو پندرہ کیس ضلع شرقی میں سامنے آئے۔

About The Author