دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

شہر لاہور سمیت پنجاب بھر میں نافذ لاک ڈاون پر عملدرآمد جاری

گوشت اور سبزی کی دوکانوں کے علاوہ تمام مارکیٹس چھ بجے کے بعد بند کروا دی جاتی ہیں

شام چھ بجے کے بعد کاروبار کرنا منع ہے

لاہور میں لاک ڈاون پر عملدرآمد کرانے کیلئے قانون نافذ کرنیوالے ادارے مقررہ وقت پر

ان ایکشن آ جاتے ہیں،، شہری کہتے ہیں احتیاط کریں گے تو ہی محفوط رہیں گے

شہر لاہور سمیت پنجاب بھر میں نافذ لاک ڈاون پر عملدرآمد جاری ہے

پٹرول پمپ، میڈیکل سٹورز، ویکسی نیشن سینٹر

گوشت اور سبزی کی دوکانوں کے علاوہ تمام مارکیٹس چھ بجے کے بعد بند کروا دی جاتی ہیں

کاروباری افراد پابندی پر خوش نہیں، کہتے ہیں شام میں گاہک نکلتا ہے

لیکن حکومے نے چھ بجے دکانیں بند کرنے کا حکم دے رکھا ہے
زبیر خان، جمیل، چھوٹے کاروباری کا تو نقصان ہی ہے نہ، شام کو چھ بجے کے بعد ہی کچھ کاروبار ہوتا

ہے تب یہ بند کرواُدیتے ہیں

تاجروں کا شکوہ اپنی جگہ، شہریوں کا کہنا ہے کورونا سے لڑنے کیلئے مشکل حالات کا سامنا کرنا ہی پڑے گا
شہری، ذوہیب، عبدالرحمان، جیسے کیسز بڑھ رہے ہیں یہ حکومت کا اچھا فیصلہ ہے

موذی وبا کے بڑھتے کیسز کے باعث ضروری ہے کہ شہری احتیاط کریں تاکہ خود بھی محفوظ رہیں اور اپنے پیاروں کو بھی محفوظ رکھ سکیں

About The Author