پاکستانی نژاد آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ پی ایس ایل میں کھیلنے کے لئے پرجوش
کہتے ہیں پاکستان میں کھیلنا خواب تھا جو جلد پورا ہوجائیگا
آسٹریلوی کرکٹر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وہ انڈیا، سری لنکا، بنگلہ دیش میں کھیل چکے ہیں
لیکن پاکستان میں کبھی نہیں کھیلے ،،، اسلام آباد میں پیدا ہوا تھا، خوشی یے کہ اسلام آباد کی ٹیم کا ہی حصہ بن گیا ہوں
انہوں نے کہا کہ فروری مارچ میں آسٹریلن ڈومیسٹک سیزن کی وجہ سے پی ایس ایل نہیں کھیل سکتا تھا خوشی ہے کہ
پاکستان میں کرکٹ مکمل طور پر بحال ہوئی ہے،،،عثمان خواجہ کا کہنا تھا کہ
پی ایس ایل میں زیادہ پیسہ ہوتا تو اور بھی انٹرنیشنل پلئیرز لیگ کا حصہ بنتے
پیسہ بادشاہ بن چکا ہے اور ہر ایک کا پرائس ٹیگ ہے
لوگ ایسی جگہ پر بھی سفر کرجاتے ہیں جہاں خطرہ ہو
اے وی پڑھو
بھارت کو فائنل میں عبرتناک شکست، پاکستان نے ایشیا ایمرجنگ کپ جیت لیا
لاہور میں پاکستان کا سب سے اونچا پرچم نصب کیا جائے گا
برلن میں جاری اسپیشل اولمپیکس میں قومی سائیکلسٹ کی نمایاں کارکردگی