دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بلدیہ ٹاؤن سے ایک شخص کی لاش ملی

سعید آباد داؤد گوٹھ میں نجی اسپتال کے سامنے گلی سے ایک شخص کی ٹھیلے کے اوپر سے لاش ملی

کراچی

سعید آباد داؤد گوٹھ میں نجی اسپتال کے سامنے گلی سے ایک شخص کی ٹھیلے کے

اوپر سے لاش ملی جسے سول اسپتال منتقل کیا گیا، متوفی کی شناخت 65 سالہ شوکت نذیر ولد اکبر

کے نام سے ہوئی۔

پولیس کے مطابق پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے کے بعد وجہ موت معلوم ہو سکے گی۔

About The Author