دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

اورنج لائن میٹرو ٹرین آج باقاعدہ آپریشنل کرنے کا فیصلہ

اورنج لائن میٹرو ٹرین آج 06:15بجے صبح سے اپنی ریگولر سروس کا آغاز کر ےگی
لاہور
پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی نے اورنج لائن میٹرو ٹرین کو 28 روز بعد آج سے آپریشنل کرنے
کا فیصلہ
کیا ہے۔
جنرل مینیجر پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی محمد عزیر شاہ نے بتایا کہ
اورنج لائن میٹرو ٹرین آج 06:15بجے صبح سے اپنی ریگولر سروس کا آغاز کر ےگی۔

About The Author