دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

چپکے چپکے اور تانا بانا پر مداحوں کی تنقید

ان ڈراموں میں آئے روز نئے کرداروں کو بھی دکھایا جاتا ہے۔

رواں سال پاکستانی ٹی وی چینل ’ہم انٹرٹیمنٹ‘ پر نشر ہونے والے ڈرامہ سیریل ’چپکے چپکے‘ اور ’تانا بانا‘ کو مداحوں سے وہ پذیرائی حاصل نہیں ہوسکی ہے

جو کہ کامیڈی ڈرامہ سیریل ’سنو چندا‘ کو ملی تھی۔

’چپکے چپکے‘ اور ’تانا بانا‘ میں کئی ایسے مختلف کرادار ہیں جو ڈرامے کی اقساط میں مستقل طور پر جلوہ گر ہوتے ہیں۔

ان کے علاوہ ان ڈراموں میں آئے روز نئے کرداروں کو بھی دکھایا جاتا ہے۔

ڈرامہ ’چپکے چپکے‘ میں ادکارہ عائزہ خان اور اداکار عثمان خالد بٹ مرکزی کردار میں نظر آرہے ہیں۔ جبکہ اس ڈرامے میں ارسلان اسد بٹ، فرحان علی آغا،

میرا سیٹھی، علیٰ سفینہ اور دیگر فنکار بھی موجود ہیں۔

About The Author