دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی کو اعزازی گولڈن ویزہ جاری

جاوید آفریدی اعزازی گولڈن ویزہ حاصل کرنیوالے پہلے پاکستانی بن گئے

متحدہ عرب امارات حکومت کی جانب سےپشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی کو اعزازی گولڈن ویزہ جاری

جاوید آفریدی اعزازی گولڈن ویزہ حاصل کرنیوالے پہلے پاکستانی بن گئے

گولڈن ویزہ جاری کرنے پر متحدہ عرب امارات حکومت کا شکریہ ادا کرتا ہوں ، جاوید آفریدی

کوشش ہوگی کہ دونوں ملکوں کی بزنس کمیونٹی ، کھیلوں اور دیگر شعبہ جات میں پل کا کردار ادا کروں، جاوید آفریدی

خواہش ہے کہ پی ایس ایل اور آئی پی ایل کی ٹیموں کے درمیان میچز کا انعقادہو، جاوید آفریدی

About The Author