دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

محکمہ موسمیات نے کراچی میں گرمی کی نئی لہر کی پیش گوئی کر دی

جس کے مطابق تئیس سےپچیس اپریل کے دوران شہر میں موسم شدید گرم رہے گا

محکمہ موسمیات کے ارلی وارننگ سینٹر نے کراچی میں گرمی کی نئی لہر کی پیش گوئی کردی

جس کے مطابق تئیس سےپچیس اپریل کے دوران شہر میں موسم شدید گرم رہے گا

اس دوران زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت اڑتیس سےچالیس ڈگری سینٹی گریڈ تک ہوسکتاہے۔

تاہم ہیٹ ویو کاامکان نہیں۔

کراچی میں گرمی کی شدت میں اضافے سےمتعلق آوٹ لک جاری ۔۔۔

محکمہ موسمیات کے مطابق تئیس اپریل سےپچیس اپریل کے دوران کراچی میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے۔۔۔تاہم ہیٹ ویو کاخدشہ نہیں۔۔۔

سردارسرفراز،ترجمان محکمہ موسمیات نے بتایا کہ

محکمہ موسمیات کےمطابق دن کے وقت سمندری ہوائیں منقطع رہے گی تاہم شام کے وقت سمندر کی ہوائیں بحال ہونے کا امکان ہے۔۔۔شہری کہتےہیں کہ ماہ صیا م میں گرمی کی لہر کے دوران احتیاطی تدابیر پر عمل لازم ہے ۔

محکمہ موسمیات کےمطابق آج درجہ حرارت اڑتیس ڈگری سینٹی گریڈتک ہونےکاامکان ہے۔

About The Author