دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بابر اعظم ٹی ٹونٹی میں نمبر ون بلے باز بننے سے ایک قدم دور

بابر اعظم نے آسٹریلوی بلے باز ایرون فنچ کو پیچھے چھوڑ دیا

لاہور۔

کپتان قومی کرکٹ ٹیم بابر اعظم ٹی ٹونٹی میں نمبر ون بلے باز بننے سے ایک قدم دور

 بابر اعظم تیسرے سے دوسرے نمبر پر پہنچ گئے

 بابر اعظم نے آسٹریلوی بلے باز ایرون فنچ کو پیچھے چھوڑ دیا

انگلینڈ کے ڈیوڈ ملان نمبر ون پوزیشن پر موجود ہیں

 بابر اعظم کو زمبابوے کے خلاف اپنی پوزیشن مزید بہتر کرنے کا موقع

 بابر اعظم کو نمبر ون پوزیشن حاصل کرنے کے لیے48 پوائنٹس درکار

 بابر اعظم نے زمبابوے سیریز میں بڑے سکور کئے تو ان کا نمبر ون رینکنگ حاصل کرنے کا امکان ہے

About The Author