دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

شہباز شریف کے بڑے صحابزادے سلمان شہباز اشتہاری قرار

سی ای او ملز مقصود احمد ، سید طاہر نقوی اور مزمل رضا کے اشتہار جاری کئے گئے

لاہور:

ضلع کچہری عدالت میں رمضان شوگر ملز اور العریبیہ ملز کے ذریعے 25 بلین کی

منی لانڈرنگ کا کیس
عدالت نے سلمان شہباز سمیت چار ملزمان کے اشتہار جاری کر دیئے

سی ای او ملز مقصود احمد ، سید طاہر نقوی اور مزمل رضا کے اشتہار جاری کئے گئے

جوڈیشل مجسٹریٹ ذولفقار باری نے ملزمان کے اشتہار جاری کیے

عدالت نے 20 مئی کو ایف آئی اے سے رپورٹ طلب کر لی

About The Author