شہباز شریف کی درخواست ضمانت پر ججز کے اختلافی فیصلے کے بعد تین رکنی فل بینچ تشکیل دے دیا گیا ہے۔
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس قاسم خان نے جسٹس علی باقر نجفی کو فل بینچ کا سربراہ مقرر کیا ہے۔ جسٹس عالیہ نیلم اور جسٹس شہباز رضوی فل بینچ میں شامل ہیں۔
خیال رہے کہ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی ضمانت کے فیصلے پردو رکنی بینچ میں اختلاف کے باعث اب فیصلہ ریفری جج کریں گے۔
عدالت نے شہباز شریف کو 50 پچاس لاکھ روپےکے 2 مچلکے جمع کروانے کا حکم دیا تھا۔
عدالت نے کہا کہ اگر سب کچھ قانون کے تحت ڈکلیئر ہو تو کیا
اسی قانون کے تحت نہیں دیکھا جانا چاہیے۔
اے وی پڑھو
اشولال: دل سے نکل کر دلوں میں بسنے کا ملکہ رکھنے والی شاعری کے خالق
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
پی ٹی آئی فارورڈ بلاک کے حاجی گلبر وزیراعلیٰ گلگت بلتستان منتخب