اپریل 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

آذان سمیع خان کے نئے گانے کا ٹیزر سوشل میڈیا پر مقبول

آذان سمیع خان کے نئے گانے کا ٹیزر سوشل میڈیا پر مقبول

لاہور عدنان سمیع خان کے صاحبزادے آذان سمیع خان کے نئے گانے کا ٹیزر جاری کر دیا گیا

لاہور آذان سمیع خان کے گانے میں ماہرہ خان جلوہ افروز ہورہی ہیں

لاہور آذان سمیع خان کے گانے کا عنوان ،، تو ،، ہے

لاہور گانا عید الفطر کے موقع پر ریلیز کیا جائے گا

لاہور گیت کو ہم میوزک بینر کے تحت ریلیز کیا جا رہا ہے

%d bloggers like this: