اپریل 24, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

شہباز شریف کی درخواست ضمانت پر ججز کے اختلافی فیصلے کے بعد تین رکنی فل بینچ تشکیل

عدالت نے شہباز شریف کو 50 پچاس لاکھ روپےکے 2 مچلکے جمع کروانے کا حکم دیا تھا۔

شہباز شریف کی درخواست ضمانت پر ججز کے اختلافی فیصلے کے بعد تین رکنی فل بینچ تشکیل دے دیا گیا ہے۔

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس قاسم خان نے جسٹس علی باقر نجفی کو فل بینچ کا سربراہ مقرر کیا ہے۔ جسٹس عالیہ نیلم اور جسٹس شہباز رضوی فل بینچ میں شامل ہیں۔

خیال رہے کہ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی ضمانت کے فیصلے پردو رکنی بینچ میں اختلاف کے باعث اب فیصلہ ریفری جج کریں گے۔

عدالت نے شہباز شریف کو 50 پچاس لاکھ روپےکے 2 مچلکے جمع کروانے کا حکم دیا تھا۔

عدالت نے کہا کہ اگر سب کچھ قانون کے تحت ڈکلیئر ہو تو کیا

اسی قانون کے تحت نہیں دیکھا جانا چاہیے۔

%d bloggers like this: