دسمبر 20, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کراچی ،منشیات کی سپلائی میں ملوث 2 خواتین گرفتار

گرفتار خواتین سے ساڑھے سات کلو سے زائد حشیش برآمد کی گئی ہے۔

کراچی

ملیر سٹی پولیس نے منشیات کی سپلائی میں ملوث دو خواتین کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق

گرفتار خواتین خاندانی منشیات فروش ہیں اور انکے خاندان کے متعدد افراد منشیات فروشی کے

مقدمات میں جیل میں ہیں۔

منشیاتگرفتار خواتین سے ساڑھے سات کلو سے زائد حشیش برآمد کی گئی ہے۔

پولیس کے مطابق خواتین عزیزہ عرف چلی اور جنت بی بی عرف مامی کے نام پولیس کو انتہائی

مطلوب منشیات فروشوں کی فہرست میں شامل تھے۔

دونوں خواتین کیخلاف 20 سے زائد منشیات کے مقدمات تھانہ ملیر سٹی میں درج ہیں۔

About The Author