دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

خیبر پختونخوا کابینہ سے نکالے گئے سابق سینئر وزیر کی دوبارہ انٹری

عاطف خان اور دو نئے وزراء سمیت 4 وزراء نے حلف اٹھا لیا۔

خیبر پختونخوا کابینہ سے نکالے گئے سابق سینئر وزیر کی دوبارہ انٹری ہوگئی۔۔

عاطف خان اور دو نئے وزراء سمیت 4 وزراء نے حلف اٹھا لیا۔

گورنر ہاوس پشاور میں تقریب حلف برادری کے دوران عاطف خان، شکیل احمد خان، فضل شکور اور فیصل امین گنڈا پور نے صوبائی وزیر کے عہدوں کا حلف اٹھایا۔۔

گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان نے ان سے نئی ذمہ داریوں کا حلف لیا۔۔

حلف برداری تقریب میں وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان بھی موجود تھے۔۔

گزشتہ سال اختلافات پر وزیراعلی محمود خان نے سئنر وزیر عاطف خان،

شاہرام خان اور شکیل احمد کوکابینہ سے نکال دیا تھا۔۔

پارٹی رہنماوں اور وزیراعظم کی مداخلت کے بعد وزیراعلی اور عاطف خان کے درمیان صلح ہوگئی،

اس سے قبل شاہرام ترکئی کی بھی کابینہ میں واپسی ہو چکی ہے۔

About The Author