دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور،کورونا کیسز کے پیش نظر سمارٹ لاک ڈاؤن میں توسیع

یکم اپریل سے لگائے جانے والا سمارٹ لاک ڈاؤن 26اپریل تک نافذالعمل رہے گا

لاہور:

کورونا وائرس کی تیسری لہر میں بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر سمارٹ لاک ڈاؤن میں توسیع

 یکم اپریل سے لگائے جانے والا سمارٹ لاک ڈاؤن 26اپریل تک نافذالعمل رہے گا

سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔
8 فیصد سے زائد مثبت شرح والے شہروں میں آوٹ ڈور شادیوں اور تمام تقریبات پر مکمل پابندی ہو گی۔

سیکرٹری پرائمری ہیلتھ
لاہور:8 فیصد سے زائد مثبت شرح والے شہروں میں مزار بھی زائرین کے لیے بند رہیں گے۔سیکرٹری

پرائمری ہیلتھ
لاہور:8 فیصد سے زائد مثبت شرح والے شہروں میں لاہور، راولپنڈی، ملتان، فیصل آباد، سرگودھا،

شامل ہیں۔سیکرٹری پرائمری ہیلتھ
رحیم یار خان، بہاولپور، بہاولنگر، چنیوٹ، حافظہ آباد،قصور، ننکانہ صاحب، پاکپتن، ٹوبہ ٹیک سنگ اور

شیخوپورہ بھی 8 فی صد سے زائد مثبت شرح والے شہروں میں شامل ہے۔ سیکرٹری پرائمری ہیلتھ
لاہور:8 فیصد سے کم مثبت شرح والے شہروں میں انڈور شادیاں اور مارکیاں بند رہیں گی۔سیکرٹری

پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر
صوبہ بھر میں ٹرین سروس کل گنجائش کے70 فیصد مسافروں کے ساتھ جاری رہے گی۔سیکرٹری

پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر

صوبہ بھر میں تمام کاروباری مراکز شام 6 بجے بند، جبکہ ہفتہ اور اتوار کو مکمل طور پر بند رہیں گے۔سارہ اسلم
صوبہ بھر میں تمام تفریحی مقامات مکمل طور پر بند رہیں گے۔ سیکرٹری پرائمری ہیلتھ
تمام سرکاری و نجی دفاتر کا 50 فیصد عملہ گھر سے کام کرنے کا پابند ہو گا۔سیکرٹری پرائمری اینڈ

سیکنڈری ہیلتھ کیئر
لاہور:8 فیصد سے زائد مثبت شرح والے شہروں میں انڈور کھانے پر مکمل پابندی ہوگی۔سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر

 پنجاب بھر میں تمام سینما ہالز اور تھیٹر مکمل طور پر بند رہیں گے۔سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر
لاہور:8فیصد سے زیادہ مثبت شرح والے شہروں میں تمام مزارات بھی مکمل طور بند رہیں گے۔سارہ اسلم
ہر قسم کے سپورٹس،ثقافتی تہورا اور اجتماعات پر مکمل پابندی عائدہو گی۔سیکرٹری پرائمری ہیلتھ

انٹر سٹی ٹرانسپورٹ 50 فی صد گنجائش کے ساتھ افر کر سکے گی۔سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر
تمام میڈیکل سروسز، فارمیسی، میڈیکل سٹور،لیبارٹریاں،کولیکشن پوائنٹس،ہسپتال اور کلینکس 24 گھنٹے کھلے رہے گے۔سیکرٹری پرائمری ہیلتھ
ملک شاپس،چکن اور گوشت، مچھلی کی شاپس،بیکریاں،گروسری سٹورز کھلے رہ سکیں گے۔

جنرل سٹورز،آٹا چکیاں،فروٹ،سبزی کی دوکانیں، تنور اور پیٹرول پمپس بھی کھلے رہیں گے

About The Author