دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

منشا پاشا اور جبران ناصر کی منفرد شادی

جوڑے کا نکاح بذریعہ ویڈیو کانفرنس معروف پاکستانی اسکالر جاوید احمد غامدی نے پڑھایا۔

پاکستان کی معروف اداکارہ منشا پاشا اور نامور سماجی کارکن جبران ناصر رشتہ ازدواج سے منسلک ہوگئے۔

شادی کی تقریب میں کرونا ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کیا گیا۔

جوڑے کا نکاح بذریعہ ویڈیو کانفرنس معروف پاکستانی اسکالر جاوید احمد غامدی نے پڑھایا۔

منشا پاشا اور جبران ناصر انتہائی سادگی سے شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔

غیر روایتی انداز کی شادی میں اداکارہ کی رخصتی بھی رسموں کے تحت نہیں ہوئی

کیونکہ نکاح کی تقریب جبران ناصر کے گھر پر ہی منعقد کی گئی تھی۔

شادی قریبی رشتے داروں کی موجودگی میں کرونا ایس او پیز پر

سختی سے عمل درآمد کرتے ہوئے ہوئی جس میں صرف 20 سے 25 مہمانوں نے شرکت کی۔

About The Author