دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

مادھوری خود کو فٹ رکھنے کیلئے کیا کرتی ہیں؟

بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ مادھوری ڈکشٹ کا فٹنس سے متعلق جنون اور شوق دیکھ کر مداح حیران رہ گئے۔

بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ مادھوری ڈکشٹ کا فٹنس سے متعلق جنون اور شوق دیکھ کر مداح حیران رہ گئے۔

انسٹاگرام پر 53سالہ مادھوری ڈکشٹ نے اپنی ایکسرسائز کی ویڈیو شیئر کی جسے دیکھ کر مداح حیران رہ گئے کہ اس عمر میں بھی اداکارہ بالکل نوجوانوں کی طرح ورزش کرتی ہیں۔

اداکارہ نے ویڈیو کے ساتھ اپنے کھانے کی تصویر بھی شیئر کی جس میں پھل اور سلاد وغیرہ شامل تھا۔

مادھوری کی پوسٹ کو 3لاکھ سے زائد بار دیکھا جاچکا ہے جبکہ سیکڑوں لوگوں نے انکی صحت اور فٹنس کی تعریف کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

About The Author