دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ڈسکہ ، حلقہ این اے 75 میں ضمنی انتحابات کے لیے دوبارہ پولنگ کل ہوگی

پی ٹی آئی امیدوار علی اسجد ملہی اور مسلم لیگ ن کی نوشین افتخار مدمقابل ہوں گے

ڈسکہ ، حلقہ این اے 75 میں ضمنی انتحابات کے لیے دوبارہ پولنگ کل ہوگی

پی ٹی آئی امیدوار علی اسجد ملہی اور مسلم لیگ ن کی نوشین افتخار مدمقابل ہوں گے

نشست ن لیگی رہنما صاحبزادہ سید افتخارالحسن شاہ کے انتقال سے خالی ہوئی تھی

ڈسکہ حلقہ این اے 75 کے کل 360 پولنگ ا سٹیشنز ہیں

حساس پولنگ اسٹیشنز کے باہر پولیس کی اضافی نفری تعینات کی جائے گی

حساس پولنگ اسٹیشنز کی سی سی ٹی وی کیمروں کے ذریعے نگرانی کی جائے گی

About The Author