دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سندھ حکومت کا جمعہ اور اتوار کو مکمل کاروبار بند کرنے کا حکم

حیدرآباد میں بھی تمام چھوٹے بڑے تجارتی و کاروباری مراکز بند رھے گے

سندھ حکومت کا صوبے بھر میں جمعہ اور اتوار کو مکمل کاروبار بند کرنے کا حکم

سندھ بھرمیں ہفتے میں 2 روز کاروبار مکمل معطل رہے گا،صوبائی حکومت

حیدرآباد میں بھی تمام چھوٹے بڑے تجارتی و کاروباری مراکز بند

میڈیکل اسٹور، دودھ اور بیکری آئٹم کی دکانیں کھلی رہیں گی،نوٹیفکیشن

About The Author