دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور؛ نشترکالونی کے علاقہ میں خواجہ سراپراسرارطورپرجاں بحق

گھرمیں آگ لگائی گئی یا حادثاتی طورپرلگی،پولیس کی تحقیقات جاری

لاہور؛

نشترکالونی کے علاقہ آصف ٹاؤن میں خواجہ سراپراسرارطورپرجاں بحق

25سالہ خواجہ سرا ارسلان کی گھر سے جلی ہوئی لاش ملی،پولیس

 گھرمیں آگ لگائی گئی یا حادثاتی طورپرلگی،پولیس کی تحقیقات جاری

 جائے وقوعہ سے فرانزک ٹیموں نے شواہد اکٹھے کرلئے

 پولیس نے خواجہ سراکی لاش مردہ خانے منتقل کردی

About The Author