پاکستان میں پہلی بار مصنوعی طریقہ افزائش سے اونٹ کے بچے کی پیدائش
محکمہ لائیو سٹاک کے مطابق اونٹ کی مصنوعی طریقہ افزائش سے پیدائش پر کامیابی کا یہ پہلا موقع ہے
پاکستان میں پہلے مرتبہ مصنوعی طریقہ افزائش سے اونٹ کے بچے کی پیدائش ہو گئی,
محکمہ لائیو سٹاک کے مطابق مڑیچہ نسل کے اونٹ سے مصنوعی طریقہ افزائش نسل اپنا کر
مادہ بچھڑے کی پیدائش ممکن ہوئی ہے
حکام کے مطابق پاکستان کی تاریخ میں کامیاب مصنوعی نسل کشی اور اسکے نتیجے میں
کامیاب پیدائش کا یہ پہلا موقع ہے
لائیو سٹاک ماہرین نے سیمن کولیکشن، مصنوعی افزائش نسل اور الٹراساؤنڈ جیسے
جدید طریقوں کی مدد سے اس منصوبہ کو کامیاب بنایا
کرٹری لائیوسٹاک کہتے ہیں کہ اونٹ کا دودھ اور گوشت طبی لحاظ سے نہایت کارآمد ہوتا ہے
اور اونٹوں کی افزائش نسل اور اونٹ پال کی ترقی کیلئے یہ کامیابی تاریخی حیثیت رکھتی ہے
محکمہ لائیو سٹاک کے مطابق اونٹ کی مصنوعی طریقہ افزائش سے پیدائش پر
کامیابی کا یہ پہلا موقع ہپاکستان میں پہلے مرتبہ مصنوعی طریقہ افزائش سے اونٹ کے بچے
کی پیدائش ہو گئی, محکمہ لائیو سٹاک کے مطابق مڑیچہ نسل کے اونٹ سے مصنوعی طریقہ افزائش نسل اپنا کر مادہ بچھڑے کی پیدائش ممکن ہوئی ہے،
حکام کے مطابق پاکستان کی تاریخ میں کامیاب مصنوعی نسل کشی اور اسکے نتیجے میں کامیاب پیدائش کا یہ پہلا موقع ہے، لائیو سٹاک ماہرین نے سیمن کولیکشن،
مصنوعی افزائش نسل اور الٹراساؤنڈ جیسے جدید طریقوں کی مدد سے اس منصوبہ کو کامیاب بنایا، سیکرٹری لائیوسٹاک کہتے ہیں کہ
اونٹ کا دودھ اور گوشت طبی لحاظ سے نہایت کارآمد ہوتا ہے اور اونٹوں کی افزائش نسل اور اونٹ پال کی ترقی کیلئے یہ کامیابی تاریخی حیثیت رکھتی ہے
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،