دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

برازیل میں کورونا سے چار ہزار سے زائد ہلاکتیں

گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں برازیل میں چار ہزار ایک سو پچانوے ہلاکتیں ہوئی ہیں

برازیل میں ایک دن میں کورونا سے چار ہزار سے زائد ہلاکتیں ہوئی ہیں

یہ برازیل میں کسی بھی ایک دن میں ہلاکتوں کی سب سے زیادہ تعداد ہے

گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں برازیل میں چار ہزار ایک سو پچانوے ہلاکتیں ہوئی ہیں

برازیل میں اب تک ایک کروڑ تیس لاکھ سے زائد افراد کورونا سے متاثر ہوئے ہیں

تین لاکھ چھتیس ہزار سے زائد افراد لقمہ اجل بنے ہیں۔

About The Author