لاہور۔
فیفا نارملائزیشن کمیٹی نے فٹبال کمیونٹی کے نام کھلا خط لکھ دیا
نارملائزیشن کمیٹی ملک میں انتخابی عمل کو مکمل کرنے کے لیے کوشاں تھی ۔ خط کا متن
نارملائزیشن کمیٹی پاکستان میں فیفا کی نمائندہ ہے ۔
نارملائزیشن کمیٹی کی اولین کوشش ہے کہ جلد سے جلد انتخابی عمل مکمل ہو۔
27 مارچ کے واقعہ سے فٹبال بحالی اور انتخابی عمل کو شدید نقصان پہنچا ۔ کھلے
فیفا ہاوس کی پوزیشن واپس نہ کیے جانے افسوس ناک امر ہے۔
نارملائزیشن کمیٹی روزمرہ کے امور کے ساتھ ملک میں فٹ بال کے فروغ کے لیے بھی کوشاں ہے ۔ 27 مارچ اور اس کے بعد کے واقعات سے فٹبال کو نقصان پہنچاہے ۔
ویمن فٹ بال چیمپینن شپ کا منسوخ ہونا افسوس ناک ہے ۔ خط کا متن
پاکستان فٹبال اور فٹ بالرز کے لیے نارملائزیشن کمیٹی کی نیک خواہشات ہیں
اے وی پڑھو
بھارت کو فائنل میں عبرتناک شکست، پاکستان نے ایشیا ایمرجنگ کپ جیت لیا
لاہور میں پاکستان کا سب سے اونچا پرچم نصب کیا جائے گا
برلن میں جاری اسپیشل اولمپیکس میں قومی سائیکلسٹ کی نمایاں کارکردگی