اپریل 24, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

فیفا نارملائزیشن کمیٹی نے فٹبال کمیونٹی کے نام کھلا خط لکھ دیا

نارملائزیشن کمیٹی کی اولین کوشش ہے کہ جلد سے جلد انتخابی عمل مکمل ہو۔

لاہور۔

فیفا نارملائزیشن کمیٹی نے فٹبال کمیونٹی کے نام کھلا خط لکھ دیا

 نارملائزیشن کمیٹی ملک میں انتخابی عمل کو مکمل کرنے کے لیے کوشاں تھی ۔ خط کا متن

 نارملائزیشن کمیٹی پاکستان میں فیفا کی نمائندہ ہے ۔

 نارملائزیشن کمیٹی کی اولین کوشش ہے کہ جلد سے جلد انتخابی عمل مکمل ہو۔

 27 مارچ کے واقعہ سے فٹبال بحالی اور انتخابی عمل کو شدید نقصان پہنچا ۔ کھلے

 فیفا ہاوس کی پوزیشن واپس نہ کیے جانے افسوس ناک امر ہے۔

نارملائزیشن کمیٹی روزمرہ کے امور کے ساتھ ملک میں فٹ بال کے فروغ کے لیے بھی کوشاں ہے ۔  27 مارچ اور اس کے بعد کے واقعات سے فٹبال کو نقصان پہنچاہے ۔

 ویمن فٹ بال چیمپینن شپ کا منسوخ ہونا افسوس ناک ہے ۔ خط کا متن

 پاکستان فٹبال اور فٹ بالرز کے لیے نارملائزیشن کمیٹی کی نیک خواہشات ہیں

%d bloggers like this: