دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پی سی بی کو اب تک 2443 کلبز رجسٹریشن کی درخواستیں جمع

سینٹرل پنجاب اور خیبر پختون خواہ سے اب تک 500، 500 سے زائد کلبز نے رجسٹریشن کی درخواستیں جمع کروائی

لاہور :

 پی سی بی کو اب تک 2443 کلبز رجسٹریشن کی درخواستیں جمع کرواچکے، زرائع کےمطابق

 کلب رجسٹریشن کی درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ 8 اپریل مقرر ہے

 سینٹرل پنجاب اور خیبر پختون خواہ سے اب تک 500، 500 سے زائد کلبز نے رجسٹریشن کی درخواستیں جمع کروائیں

 سندھ سے تعلق رکھنے والے 430 سے زائد کلبز رجسٹریشن کرواچکے

 سدرن پنجاب، ناردرن اور بلوچستان سے 300، 300 کلبز رجسٹریشن کرواچکے

About The Author