دسمبر 21, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

اقرار الحسن اور فہد مصطفیٰ کا نیا سوشل میڈیا ٹرینڈ

اقرار الحسن کی پوسٹ پر اداکار و میزبان فہد مصطفیٰ سمیت متعدد صارفین اپنی پرانی تصاویر شیئر کررہے ہیں۔

پاکستان کے مشہور میزبان اقرار الحسن نے سوشل میڈیا پر اپنے بچپن کی تصاویر شیئر کرنے کے ٹرینڈ کا آغاز کردیا ہے۔

اقرار الحسن کی پوسٹ پر اداکار و میزبان فہد مصطفیٰ سمیت متعدد صارفین اپنی پرانی تصاویر شیئر کررہے ہیں۔

اقرار الحسن نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر نیا ٹرینڈ شروع کردیا ہے۔

معروف میزبان نے ٹوئٹ میں اپنے بچپن کی ایک تصویر شیئر کردی

اور ساتھ ہی لکھا کہ آئیں ان یادگار لمحات کو ایک دوسرے کے ساتھ بانٹیں جو آج ہمیں ٹھیک طرح یاد بھی نہیں ہیں۔

About The Author