لاہور سمیت پنجاب کے چند اضلاع میں کورونا کا پھیلاو َ تشویش ناک ہے،شفقت محمود
سندھ ،بلوچستان اور گلگت بلتستا ن میں کورونا کی شدت کم ہے
جہاں کورونا کی شدت زیادہ ہے وہاں تعلیمی ادارے 11اپریل تک بند رہیں گے
این سی او سی کا پنجاب کے 10 اضلاع میں اسکولز11اپریل تک بند کرنے کا فیصلہ
نویں تا بارہویں امتحانات شیڈول کے مطابق مئی کے آخر میں ہوں گے
پنجاب کے 9 اضلاع میں 11 اپریل تک اسکول بندرکھنےکافیصلہ
لاہور،راولپنڈی،گوجرانوالہ،گجرات،ملتان میں اسکول بندرہیں گے
فیصل آباد،سیالکوٹ،سرگودھا،شیخوپورہ میں بھی اسکول بندرہیں گے
پنجاب کےدیگراضلاع میں پرانےشیڈول کےمطابق اسکول کھلیں گے
تمام تعلیمی ادارے 11 اپریل تک بندرہیں گے
تعلیمی بورڈزکےامتحانات شیڈول کےمطابق ہوں گے
اسلام آبادمیں بھی 11 اپریل تک تعلیمی ادارےبندرہیں گے
مزید سٹوریز
لاہور ہائیکورٹ کے تین رکنی بنچ نے شہباز شریف کی ضمانت منظور کرلی
چودھری شجاعت حسین اورچوہدری پرویز الہی کیخلاف جاری انکوائریاں بند
رمضان المبارک سے قبل اور اس وقت سبزیوں کی قیمتوں کا جائزہ