شہر کے دوسرے بڑے اسٹیٹ آف دی آرٹ ڈیجیٹل ڈرائیونگ لائسنس سنٹرکا افتتاح کردیا گیا
لاہور:
اس سے پہلے ساؤتھ لاہور میں کوئی ٹیسٹنگ سنٹر نہیں تھا، سی سی پی او لاہور
شہریوں کو مناواں،
ڈیفنس یا پھر ارفع کریم جانا پڑتا تھا، غلام محمود ڈوگر
نئے ٹیسٹنگ سنٹر سے شہری اپنے گھر کی دہلیز پر
لائسنسنگ سہولت سے استفادہ حاصل کر سکیں گیں، غلام محمود ڈوگر
شفافیت کو یقینی بنانے کیلئے ڈیفنس سنٹر کے
بعد بحریہ میں بھی آن لائن سائن ٹیسٹنگ سسٹم لگایا گیا ہے
ڈیفنس سنٹر میں شہریوں کی پاسنگ شرح سب سے زیادہ 70 فیصد ہے،
سی سی پی او لاہور
آن لائن ٹیسٹنگ سسٹم سے شہریوں کا اعتماد بہتر ہوا ہے، غلام محمود ڈوگر
شہر میں 19 لائسنسنگ سنٹرز، 03 موبائل لائسنسنگ وینز
اور 04 ڈرائیونگ ٹیسٹنگ سنٹرز قائم کئے گئے ہیں، سی سی پی او لاہور
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،