دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پنجاب میں کورونا کیسز کی تعداد دو لاکھ سے تجاوز کر گئی

پنجاب میں کورونا کے1929نئے کیسز، تعداد 200,969 ہو گئی

لاہور

پنجاب میں کورونا کیسز کی تعداد دو لاکھ سے تجاوز کر گئی

پنجاب میں کورونا کے1929نئے کیسز، تعداد 200,969 ہو گئی

لاہورمیں 1058، ننکانہ 19، قصور 16کیسز رپورٹ ہوئے،ترجمان پرائمری ہیلتھ

شیخوپورہ 23، راولپنڈی 190، جہلم 14اوراٹک میں2کیسز،ترجمان پرائمری ہیلتھ

چکوال 1، حافظ آباد 2 اور گوجرانوالہ میں 69 کیسز رپورٹ ہوئے ، ترجمان پرائمری ہیلتھ

سیالکوٹ 88، نارووال 2، گجرات 35، منڈی بہاؤالدین 5 اورملتان میں 33کیسز رپورٹ

وہاڑی 2اور ڈیرہ غازی خان میں 4 ،فیصل آباد 119، چنیوٹ 15 اورٹوبہ ٹیک سنگھ میں29کیسز

جھنگ 22 اور رحیم یار خان میں 14 کیسز رپورٹ ہوئے،ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر

سرگودھا 95، میانولی 9، خوشاب 16، بہاولنگر 4 اوربہاولپور میں 10کورونا کیسز رپورٹ

بھکر 1، ساہیوال 10، پاکپتن 5 اوراوکاڑہ میں 14 کیس سامنے آئے۔ ترجمان پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر

کورونا وائرس سے مزید57ہلاکتیں، اموات کی کل تعداد 6،037 ہوچکی ہے۔ ترجمان

اب تک 3,666,831ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں، ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر

کورونا کو شکست دینے والوں کی تعداد 178,898ہو چکی ہے، ترجمان پرائمری ہیلتھ

About The Author