یوسف رضا گیلانی کی کامیابی پر بددیانتی سے ڈاکہ ڈالا گیا،قمر زمان کائرہ
استعفے کی بات میٹنگ میں کرنی چاہیے تھی میڈیا میں نہیں آنا چاہیے تھا
کچھ باتیں اشاروں میں کی جاتی ہیں انہیں اشاروں میں ہی رہنے دیں
یوسف رضا گیلانی کاپی ڈی ایم کی تمام جماعتوں نے ساتھ دیا
استعفے کی بات سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس کے بعد کریں گے
پیپلزپارٹی کسی طے شدہ اصول سے نہیں ہٹ رہی
پیپلزپارٹی پارلیمانی فورم چھوڑنے کے حق میں نہیں
ہم نے استعفوں کا آپشن آخر میں رکھا تھا
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،