دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

اہم شخصیات کو بہترین کارکردگی پر سول ایوارڈ تقسیم کر نے کی تقریب

نامور قوال سنتو قوال کوصدارتی ایوارڈ برائے حسن کارکردگی ایوارڈ سے بھی نوازا

لاہور،18

اہم شخصیات کو بہترین کارکردگی پر سول ایوارڈ تقسیم کر نے کی تقریب

گورنر پبجاب چوہدری محمد سرور نے تمام شخصیات کو ایوارڈ سے نوازا

مختلف شعبوں میں ملک کا نام روشن کرنیوالے قوم کے ہیروز ہیں،
ہم سب ملکر پاکستان کو مضبوط ترقی یافتہ اور خوشحال بنانا ہے،

آج پاکستان دنیا میں اپنا کھویا ہوا مقام حاصل کر رہا ہے،چودھری سرور

نامور ٹی وی ہوسٹ نعیم بخاری کورونا کے باعث ستارہ امتیاز وصول نہ کر سکے

فاروق شہباز بھی کورونا ہونے کی وجہ ستارہ امتیاز کاایوارڈ لینے نہیں آسکے

پنجاب نے نامور لیگ سپنرعبدالقادر مرحوم کو بعداز موت ستارہ امتیاز سے نوازا

عبدالقادر مرحوم کے ایوارڈ ان کی اہلیہ نے وصول کیا

گورنر پنجاب نے ماہر قانون احمد عرفان اسلم کو بھی ستارہ امتیاز سے نوازا

گورنر پنجاب نے محمد باقر نقاش کوصدارتی ایوارڈ برائے حسن کارکردگی سے نوازا

محمد شفیق کو بہترین فن خطاطی اور آرٹ پر صدارتی ایوارڈ سے نواز اگیا

نامور قوال سنتو قوال کوصدارتی ایوارڈ برائے حسن کارکردگی ایوارڈ سے بھی نوازا

About The Author