دسمبر 26, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

آصف زرداری کا مادر جمہوریت بیگم نصرت بھٹو کےیوم پیدائش پر پیغام

ظلم اور جبر کے خلاف مادر جمہوریت بیگم نصرت بھٹو کی جدوجہد تاریخ کا حصہ ہے

آصف زرداری کا مادر جمہوریت بیگم نصرت بھٹو کےیوم پیدائش پر پیغام

نصرت بھٹو کی ملک اور جمہوریت کیلئے قربانیاں ناقابل فراموش ہیں

جمہوریت بیگم نصرت بھٹو نے صبر اور برداشت کی تاریخ رقم کی

نصرت بھٹو نے ملک اور قوم کی خاطر المناک صدمے برداشت کیے

مادر جمہوریت بیگم نصرت بھٹو کی قربانیاں ہمارے لیے مشعل راہ ہیں

ظلم اور جبر کے خلاف مادر جمہوریت بیگم نصرت بھٹو کی جدوجہد تاریخ کا حصہ ہے

About The Author