دسمبر 26, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

مریم نواز کی 26 مارچ کو نیب پیشی کا معاملہ

نیب لاہور کی درخواست پنجاب حکومت نے منظور کرلی

مریم نواز کی 26 مارچ کو نیب پیشی کا معاملہ

نیب لاہور کی درخواست پنجاب حکومت نے منظور کرلی
پنجاب حکومت نے نیب آفس کو ریڈ زون قرار دینے کی منظوری دیدی،ذرائع 2

روزکے لیے رینجرز اور پولیس نیب آفس اور گردونواح میں تعینات کرنیکی منظوری

پنجاب حکومت نے رینجرز کی خدمات لینےکیلئے وفاقی وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا ،ذرائع

کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی، محکمہ داخلہ پنجاب

امن وامان کی صورتحال خراب کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن ہوگا، محکمہ داخلہ پنجاب

کوررونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے کی کسی کو اجازت نہیں دی جاسکتی، محکمہ داخلہ پنجاب

About The Author