دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ملتان کی خبریں

ملتان سے نامہ نگاروں اور نمائندگان کے مراسلوں پر مبنی خبریں،تبصرے اور تجزیے۔

ملتان:

کورونا کیسز کا پھیلاو ،کمشنر جاوید اختر محمود کا کورانا ٹیسٹ پازیٹو آگیا ترجمان

 ٹیسٹ رپورٹ آتے ہی کمشنت نے خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیا

 طبیعت ناساز ہونے پر کورونا ٹیسٹ کرایا گیا جو مثبت آیا
کمشنر کا مسلسل رابطے میں رہنے والے افسران اور سٹاف کو بھی کورونا ٹیسٹ کروانے کی ہدایت


ملتان:

سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے بھی کورونا ویکسین لگو الی

یوسف گیلانی نے ایکسپو سینٹر لاہور میں کورونا ویکسین لگوائی،علی حیدر گیلانی

علی حیدر گیلانی نے یوسف گیلانی کی ویکسین لگواتے تصویر ٹوئیٹر پر شئیر کر دی

About The Author