دسمبر 18, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پی ٹی آئی کا منصوبہ راوی اربن ڈویپلنمٹ تعطل کا شکار

چئیرمین راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے چیئرمین راشد عزیز نے استعفی دیدیا

پاکستان تحریک انصاف کا منصوبہ راوی اربن ڈوپلمنٹ منصوبہ تعطل کا شکا ہوگیا

چئیرمین راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے چیئرمین راشد عزیز نے استعفی دیدیا

چئیرمین راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی راشد عزیز کی جانب سے اپنا استعفی چیف سیکرٹری پنجاب کو بھجوادیا

تھارٹی کی جانب سے ابھی باقائدہ کام شروع بھی نہ کر سکی تھی کہ چیئر مین مستعفی ہوگئے

ذرائع کے مطابق راشد عزیز کو روڈا کے کام میں سست روی برتنے پر عہدہ سے مستعفی ہونے کا کہا گیا ہے

دوسری جانب راشد عزیر کے مطابق وہ ذاتی وجوہات کی بنا پر مستعفی ہورہے ہیں

اور استعفے کی منظوری کے لئے تین ماہ کا نوٹس پیریڈ دیدیا گیا ہے

راشد عزیر کا کہنا تھا کہ روڈا کا سٹرکچر تیار ہے امید ہے مزید کام جاری رہے گا

About The Author