دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

حمزہ شہباز کی کوٹ لکھپت جیل میں اپنے والد سے ملاقات

ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال اور پارٹی امور سے متعلق اہم مشاورت

حمزہ شہباز کی کوٹ لکھپت جیل میں اپنے والد سے ملاقات

ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال اور پارٹی امور سے متعلق اہم مشاورت

خاندان کے دیگر افراد کے ساتھ اکٹھے کھانا بھی کھایا۔۔۔

پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے کوٹ لکھپت جیل میں اپنے والد شہبازشریف سے ملاقات

ڈھائی گھنٹے سے زائد جاری رہنے والی ملاقات میں حمزہ شہباز نے موجودہ ملکی سیاسی صورتحال،،پی ڈی ایم میں اختلافات

دس اپریل کو ہونے والے ڈسکہ ضمنی الیکشن ،مریم نواز کی نیب طلبی اور پارٹی امور سمیت دیگر اہم معاملات پر مشاورت کی

لیگی ذرائع کے مطابق شہبازشریف نے حمزہ شہباز کو ڈسکہ ضمنی الیکشن اور پارٹی امور کے حوالے سے اہم ہدایات دیں

ملاقات میں عطااللہ تارڑ سمیت خاندان کے دیگر افراد بھی شریک تھے،بعدازاں شہبازشریف نے خاندان کے دیگر افراد کے ہمراہ دوپہر کا کھانا اکٹھے کھایا

About The Author