دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لئے حفاظتی اقدامات

نوٹی فکیشن میں بتایا گیا ہے کہ ’اسلام آباد میں ہفتہ اور اتوار کو مارکیٹس، ریسٹورنٹس مکمل بند رہیں گے

کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لئے حفاظتی اقدامات ۔۔۔۔

اسلام آباد کی انتظامیہ نے دارالحکومت میں رات دس بجے کے بعد آؤٹ ڈور

ڈائننگ پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔۔۔۔

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹی فکیشن کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں رات 10 بجے کے بعد آؤٹ ڈور ڈائننگ پر پابندی ہوگی۔

نوٹی فکیشن میں بتایا گیا ہے کہ ’اسلام آباد میں ہفتہ اور اتوار کو مارکیٹس، ریسٹورنٹس مکمل بند رہیں گے

جبکہ ریسٹورنٹس اور ہوٹلز پر ٹیک اووے سروس کی اجازت ہوگی۔
اسلام آباد میں ہفتے اور اتوار کو اشیائےخورونوش

دودھ فروشوں کی دکانیں اور میڈیکل اسٹورز معمول کے مطابق کھولنے کی اجازت ہوگی۔
اسلام آباد کے ڈپٹی کمشنر کے ترجمان کا کہنا ہے کہ

کرونا کے پیش نظر تجارتی سرگرمیوں اور ریسٹورنٹس سروسز کو محدود کیا گیا ہے۔

About The Author